ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایاکہ ملزم عبدالرحمٰن متاثرہ خاتون کا محلے دار ہے، ملزم کی 3 سال پہلے خاتون سے دوستی ہوئی جس کے بعد وہ خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے لگا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کرکے ملزم عبدالرحمن کو گرفتارکیا۔ ایف آئی اے حکام نے عدالت سے ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…