منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فی صد ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 0.00فی صد کیا گیا ہے، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح0.00 فیصد ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فیصد کردی گئی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی ،حکومت نے یکم مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10روپے کم کی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…