ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور سے براہ راست لندن برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن ختم

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)برٹش ایئرویز نے لاہور اور لندن کے درمیان فضائی آپریشن بند کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کی صبح برٹش ائیرویز کی آخری پرواز بی اے 258 لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئی برٹش ایئرویز کی جانب سے فضائی آپریشن کی بندش کی وجہ 2020ء میں ہونے والے معاہدے کا مکمل ہونا بتائی گئی ہے جبکہ برٹش ایئرویز اسلام آباد سے لندن کے لئے اپنا فضائی آپریشن جاری رکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…