ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور میں جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں میت لے جاتے ہوئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پولیس کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان پرانی دشمنی تھی جس کے باعث یہ واقعہ

رونما ہوا ہے فائرنگ میں تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔ ایک فریق جنازہ لے کر جارہا تھا دوسرے فریق نے حملہ کر دیا دونوں اطراف سے فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔ پولیس نے دونوں گروہوں کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائی کا عمل تیز کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…