ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز نے گالی دے ڈالی، مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں انہوں نے آصف علی زرداری کا ذکر کرتے ہوئے انہیں گالی دے ڈالی۔ اے آر وائے کے مطابق آصف زرداری کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز نے گالی تک دے ڈالی، مریم نواز نے کہا کہ یہ (گالی) آدمی ہر جگہ کہتا ہے کہ گلی گلی میں شور ہے میرا وزیراعظم چور ہے، اس کو شرم نہیں آتی، پھر توقع کرتا ہے کہ ہم اس کے گلے میں ہار ڈالیں، مبینہ آڈیو میں لب و لہجے سے مریم نواز سخت برہم لگ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…