ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،ملزم عمران شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی عزت سے کھیلتا رہا

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) 217 رب میں ساجدہ بی بی کو نکاح کا جھانسہ دیکر اس کا محلے دار عمران اسکی عزت سے 6 سال سے کھیلتا رہا۔غلام محمد آباد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ علاوہ ازیں تھانہ گلبرگ کے علاقہ افغان آباد میں محمد افضال کے گھر آصف وغیرہ بطور مہمان آئے رات قیام کیا صبح اٹھے تو اسکی بہنیں الماس بی بی اور مہوش بی بی غائب تھی، جسے ملزمان ورغلا کر لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…