اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ ایم کیوایم کامسلم لیگ(ن) سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ سپیکرکوچاہیے کہ وہ ایم کیوایم کے ارکان کوانفرادی طورپربلاناچاہیے اوراس طریقے سے استعفے منظورکئے جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ سپیکرقومی اسمبلی کامعیاردہرانہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سپیکرقومی اسمبلی نے ایم کیوایم کے استعفوں پرپراسیس پلیزلکھاہے ۔سپیکرقومی اسمبلی کوقانونی تقاضے پورے کرنے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ابھی توسپیکرنے ایم کوایم کے ارکان سے اکٹھے ملے ہیں جب علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے تواستعفے منظورہونگے ۔





















