منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

تنازعات کے حل کیلئے ڈائیلاگ اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں، عمران خان

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلات اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں، ڈائیلاگ کی خواہش کو کمزوری کی

علامت نہیں سمجھنا چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سفارت کاری سے تنازعات کے حل کا اظہار بھارت کو 27 فروری 2019 کے حملے کے دن بھی کیا جب بھارت نے ہم پر حملہ کرنے کرنا چاہا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی فوجی جارحیت کا عوام کی حمایت سے ہر سطح پر بھرپور جواب دے گی، ہم مادر وطن اور قوم کے دفاع کے لیے پرعزم اور ثابت قدم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…