کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہر چیز پر حملہ کر رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ گزشتہ رات شہری انفرا اسٹرکچر پر گولا باری کی گئی۔یوکرینی صدر نے کہا کہ قابض فورسز شہری علاقوں پر حملہ کررہی ہیں، جہاں کوئی فوجی انفرااسٹرکچر نہیں۔انہوں نے کہا کہ روس نے بیلاروس سے یوکرین پر حملہ نہ کیا ہوتا تو منسک میں بات چیت ممکن تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان مقامات پربات چیت کو تیار ہیں جو یوکرین کے خلاف جارحیت نہیں دکھا رہے۔
روسی فوج ایمبولینسوں سمیت ہرچیز پرحملہ کر رہی ہے، یوکرینی صدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































