منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

ماسکو (این این آئی)روس نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی۔ روسی سکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدویدیف نے دھمکی دی ہے کہ ماسکو مغربی پابندیوں کے جواب میں مغربی اقوام کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے علاوہ امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے آخری معاہدے سے بھی نکل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کی سربراہی میں منعقدہ روسی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں میدویدیف نے کہا کہ روس اپنے ہاں سزائے موت بھی بحال کر سکتا ہے۔ روس میں گزشتہ ربع صدی سے موت کی سزا پر عمل درآمد پر پابندی عائد ہے۔ میدویدیف کا کہنا تھا کہ مغربی دنیا روس کو تنہا کرنا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…