منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہورمیں وکیل میاں بیوی اور بیٹی کا لرزہ خیز قتل

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

لاہور( آن لائن ) چوہنگ کے علاقے میں میاں بیوی اور 2 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والا گھر کا سربراہ امانت علی پیشے کے اعتبار سے وکیل تھا، فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے تین افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور انہیں ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دلوائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…