پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق راولپنڈی میں اسپنرز کیلئے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے میچ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت آسٹریلیا دو اسپنرز اور تین فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔آسٹریلوی میڈیا کے

مطابق کپتان پیٹ کمنز، آف اسپنر نیتھن لیون اور فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کیمیرون گرین پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے ،مچل اسٹارک، جاش ہیزل ووڈ اور اسکاٹ بولانڈ میں سے ایک فاسٹ بولر ٹیم کا حصہ بنے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 مارچ تک کراچی اور تیسرا ٹیسٹ 21 سے 25 مارچ تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…