ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلی پنجاب اے ایس آئی کی فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ میں پٹرولنگ ہائی وے پولیس کے اے ایس آئی کی فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ گرفتار اے ایس آئی کے خلاف سخت قانونی

کارروائی کی جائے۔فائرنگ کرنے والے اے ایس آئی کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے۔جاں بحق خاتون کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔اے ایس آئی کی فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔فائرنگ کرنے والا پولیس اہلکار سخت سزا کا مستحق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…