جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے چیرمین کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ این اے 122 کے حلقے کا فیصلہ آنے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ این اے 122 کا فیصلہ ایک دو روز میں متوقع ہے جس کے بعد عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں اس وقت شاہ محمود قریشی اور دیگر اراکین تحریک انصاف کی نمائندگی بھرپور طریقے سے کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…