راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے میچ میں مداح کی جانب سے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے صارف کی جانب سے کوہلی کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے۔
کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے،پی ایس ایل میں ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر کا رد عمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
مہنگے موبائلز سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر، سینیٹ کمیٹی کا ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی



















































