پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کا 24 برس بعد تاریخی دورہ یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آسٹریلیا کا 24 برس بعد تاریخی دورہ یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹیسٹ سیریز کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے اعلیٰ حکومتی

شخصیات کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 برس پہلے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے والے کرکٹرز کو بھی بلایا جائے گا، سابق کرکٹرز کو راولپنڈی ، کراچی اور لاہور کے ٹیسٹ میچز میں بلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق تاریخی دورے کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ جلد بلڈ اپ مہم شروع کرے گا تاہم پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے تاحال زور و شور سے یہ مہم شروع نہیں کی جاسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…