ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وکیل دانیال عزیز نے کہاکہ طارق انیس 2013 اور 2018 میں الیکشن ہار گئے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آپ ایک ہارے ہوئے کو

دھوکہ باز ثابت کر کے کیا کریں گے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ آخری دو انتخابات میں جسے عوام نے مسترد کیا اسے اور کیا سزا ہونی چاہیے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ 13 سال گزر چکے ہیں پانچ سال کی سزا بھی ہوتی تو اب تک پوری ہوچکی ہوتی۔دانیال عزیز نے 2008 کے انتخابات میں دھاندلی اور کرپٹ پریکٹس پر طارق انیس کیخلاف درخواست دائر کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…