ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

datetime 20  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈآف ریونیو نے 2 ہائوسنگ سوسائٹیز کا5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی پر8 کروڑ 45 لاکھ روپے اوربورڈ آف ریونیو ایمپلائز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی پر5 کروڑ57 لاکھ روپے

ٹیکس عائد کیا گیا۔دونوں سوسائٹیزکا5سال کا آڈٹ کرکے ٹیکس عائد کیا گیا، دونوں کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کا سال 2016 سے 2020 تک کا آڈٹ کرکے ٹیکس عائد کیا گیا، دونوں کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کی ٹھیکیداروں کو کی گئی ادائیگیوں، پلاٹس و گھروں کی سیلزاورسوسائٹی کیلئے کی گئی پرچیز کاریکارڈ رجسٹرار کوآپریٹیو سے حاصل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ہائوسنگ سوسائٹیز کو بارہا نوٹسز بھجوائے گئے تھے تاہم دونوں کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جواب نہ دینے پر ٹیکس عائد کیا گیا، دونوں سوسائٹیز کو ٹیکس ادائیگی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…