ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کانوازشریف کی واپسی کے معاملے پرشہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے معالجین سے رابطے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دینے والے ان کے چھوٹے بھائی پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف عدالتی کارروائی سے پہلے نواز شریف کے معالجین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر شال اور ڈاکٹر لارنس کو

خط لکھ کر میڈیکل رپورٹس منگوائی جائیں گی،میڈیکل رپورٹس طلب کرنے کے ساتھ نواز شریف کی صحت سے متعلق تمام معلومات لی جائیں گی، اگر بیماریاں ایسی نہ نکلیں جو سفر میں رکاوٹ ہوں تو شہباز شریف کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل کو میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کے خط پر شہباز شریف کے صاف جواب کے بعد حکومت نے نواز شریف کے ڈاکٹروں سے خود رپورٹس منگوانے کے لئے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اٹارنی جنرل آفس ڈاکٹر شال اور ڈاکٹر لارنس کو خط لکھے گا۔رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس تیار کرنے والے معالجین کو الگ الگ خطوط ارسال کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…