جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے مودی حکومت سے 2019کی سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگ لئے

datetime 16  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (این این آئی)بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 2019میںآزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے شواہد طلب کئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کے چندر شیکھر راو نے ایک پریس کانفرنس کے

دوران کہاکہ کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت سے 2019میںآزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے جو شواہد مانگے ہیں وہ غلط نہیں ہیں اور بے جے پی نے ہمیشہ غلط پروپیگنڈہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج تین برس بعد پوچھ رہے ہیں کہ سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت کہاں ہیں۔ انہوں نے اس موقع پرصحافیوں سے کہا کہ وہ ان کی بات مودی حکومت تک پہنچا دیں۔کے چندر شیکھر راو نے کہا کہ جب مودی حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ ان کے پاس اسٹرائیک کی ویڈیو موجود ہے تو اسے دکھانے میں کیا حرج ہے ۔بی جے پی نے کے چندر شیکھر رکے مطالبے پر شواہدپیش کرنے کی بجائے اسے غیر ذمہ دارانہ اور شہید وں کی توہین قراردینے پر ہی اکتفا کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…