منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی مل جائے، اسٹیبلشمنٹ بھی مل جائے تو وہ کچھ نہیں کرسکتے، ہارون رشیدکا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدن نے کہا ہے کہ “میں کئی سالوں کے غوروفکر کے بعد کہتا ہوں کہ عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے ، صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی مل جائے،انہیں دو تہائی اکثریت مل جائے ، ان کو تمام اختیارات دے دیں ، اسٹیبلشمنٹ دل جان سے ان کی مدد کرے ، میڈیا ان کی مدد کرے یہ

پھر بھی نہیں کر سکتے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ جب عثمان بزدار وزیراعلیٰ ہو گا اور جبکہ خیبر پختونخواہ کا وزیراعلیٰ اپنے وزیروں کو سمجھائے گا کہ فلاں افسر کو فون کیا کرو وہ عمران خان کے بڑا قریب ہے ، یہ کیبنٹ اور یہ لوگوں ہوں گے ، کھاد کیلئے لوگوں کے روزانہ مجھے فون آتے ہیں وہ رو رہے ہیں ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ یہ کوئی کارنامہ انجام دے سکیں ، یاملک کو دلدل سے نکال سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…