جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

امریکی نیوی انجینئرکاجوہری آبدوز کے رازبیچنے کا اعتراف

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی بحریہ کے انجینئرنے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیرجوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں

جوہری آبدوزکے رازبیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے کا اعتراف کرلیا۔محکمہ انصاف کے مطابق جوناتھن نے 2012 میں ایک غیرملکی حکومت کے نمائندے کو دستاویزات بھیجیں جس جوہری آبدوزکی تمام حساس اورخفیہ معلومات اورطریقہ کارکی تفصیل موجود تھی۔امریکی بحریہ کے انجینئیرکوکرپٹوکرنسی میں بھاری رقوم ادا کی گئیں۔ امریکی انجینئیرنے چرائے گئی خفیہ معلومات ایس ڈی کارڈ کے ذریعے سینڈوچز،چیونگ کے پیکٹ میں چھپا کربیرون ملک کی حکومت کے نمائندے کوپہنچائیں جودراصل ایف بی آئی کا ایجنٹ تھا۔جوناتھن اوران کی بیوی کو4 ماہ قبل گرفتارکیا گیا تھا۔ جوناتھن کو12 سے 17 تک قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…