اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان نے لتا منگیشکرکو ان کا مشہور گانا گاکر خراج عقیدت پیش کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹارسلمان خان نے برصغیرکی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکرکو ان کا مشہور گانا گاکر خراج عقیدت پیش کردیا۔بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان جذباتی اورحساس انسان کے طورپرجانے جاتے ہیں۔ برصغیرکی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکی وفات پرسلمان خان نے اپنے انداز میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔سلمان خان نے سوشل میڈیا پرلتا منگیکشکرکا مشہورگانا ’ لگ جا گلے‘ گا کرانہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔سلمان خان کا پوسٹ میں

کہنا تھا کہ کوئی بھی کبھی بھی لتا جی ا?پ جیسا نہیں ہوسکتا۔سلمان خان کی پوسٹ سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اورصارفین کی بڑی تعداد نے سلمان خان کے لتا کا گانا گانے کواچھا خراج عقیدت قراردیا۔لتا منگیشکر6 فروری کو کورونا اورنمونیہ کے باعث ممبئی میں انتقال کرگئیں تھیں۔ ان کی ا?خری رسومات میں شاہ رخ خان،عامرخان، ودیا بالن سمیت بالی وڈ کی بہت سی مشہورشخصیات نے شرکت کی تھی۔ لتا منگیشکرکوخراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…