پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

استنبول(این این آئی) یمنی نوجوان محمد مقبل نے چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ انڈے ایک دوسرے پر متوازن کرنے کا پچھلا عالمی ریکارڈ بھی مقبل ہی نے بنایا تھا جس میں انہوں نے تین انڈے اوپر تلے متوازن حالت میں رکھے تھے۔

اپنی تازہ کوشش میں انہوںنے ترک شہر استنبول میں کی اور ایک کے اوپر ایک کرکے، چار انڈے متوازن کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔اس موقع پر مقبل نے کہاکہ لوگ سمجھتے ہیں کہ چیزوں کو ایک دوسرے پر متوازن کرنا بہت معمولی کام ہے، حالانکہ اس کیلیے بہت توجہ، محنت اور مہارت درکار ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…