اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ہمارے ساتھی ارشادبھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد آئی ایٹ تھری سیکٹر کی مسجد قبا میں ادا کی گئی ۔واضح رہے کہ گزشتہ
روز سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ ہمارے ساتھی تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔انکی نماز جنازہ آج شام نمازمغرب کےفورابعد I.8/3 سیکٹرکی مسجدقبامیں ادا کی جائیگی۔مرحومہ ایک عظیم خاتون تھیں۔بھٹی کی کامیابیوں میں انکا بڑاہاتھ تھا۔اللہ انکی درجات بلندکرےاوربھٹی کویہ صدمہ صبرکےساتھ برداشت کرنےکی توفیق دے۔
ہمارے ساتھی تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔انکی نماز جنازہ آج شام نمازمغرب کےفورابعد I.8/3 سیکٹرکی مسجدقبامیں ادا کی جائیگی۔مرحومہ ایک عظیم خاتون تھیں۔بھٹی کی کامیابیوں میں انکا
بڑاہاتھ تھا۔اللہ انکی درجات بلندکرےاوربھٹی کویہ صدمہ صبرکےساتھ برداشت کرنےکی توفیق دے۔— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) February 12, 2022