پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کچن میں یہ سورۃ مبارکہ پڑھ لیں،رزق میں اتنی برکت ہو گی کہ آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رزق کے لیے قرآنی سورۃ اخلاص کا وظیفہ سورۃ اخلاص کے لفظ لفظ میں برکت،رحمت اور بڑا اثر ہے ۔ جس نیت کے خاص سورۃ اخلاص کو پڑھیں گے اللہ آپ کی اس نیت کو پورا فرمادیں گے ۔یہ اتنی برکت والی سورہ ہے کہ تین بار پڑھ لیں تو بندے کو پورے قرآن کے برابر اجر ملتا ہے یہ رزق کے لیے بڑا آسان اور طاقت والا عمل ہے عمل یوں کرنا ہے

جب بھی آپ کھانا پکانے لگیں صبح کے وقت ،شام کے وقت۔کوئی بھی وقت ہو کھانا پکانے سے پہلے گھر کی خواتین یا مرد بھی یہ دعا مانگ سکتے ہیں ۔ کھانا پکانے سے پہلے تین بار سورۃ اخلاص کو پڑھیں۔پڑھنے کے بعد دل سے اللہ سے دعا مانگیں اے میرے پروردگار رزق کے خزانے تیرے پاس ہیں تو جسے چاہتا ہے جتنا عطا کر دیتا ہے اے میرے پاک پروردگار تیرے یہ بندے تجھ سے رزق مانگ رہے ہیں ۔بے شک تو مانگنے والوں کو پسند کرتا ہے دل سے یہ دعا مانگ کر اپنے کچن کا کام،کھانا پکانا وغیرہ شروع کردیں۔ ہر روز چاہے تین بار ،چار بار یہ عمل ضرور کریں ۔چند دن یا چند ہفتے اس عمل کو کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو اتنا رزق عطا کرے گا کہ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہو گا جو لوگوں کو کھانا کھلانے والے ہیں ۔ آپ کی نسلوں سے سورۃ اخلاص کی برکت سے کبھی رزق ختم نہ ہوگا ۔یہ وظیفہ آپ کو اپنا اثر لازمی دکھائے گا انشاءاللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…