اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

(ن)لیگ کے اہم رہنما و دیگر رہنمائو ں کی (ق)لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنمائو ں نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنماں نے ملاقات کی اور ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جمہوریت کے فروغ اور غربیوں کی بھلائی کے لئے بھی اپنا کردار ادا کرے، اس وقت ملک کو سیاسی بحران کی طرف لیجانے کا کوئی بھی متحمل نہیں ہو سکتا، عوام کو ریلیف دینے کا عملی طور پر سب کو مظاہرہ کرنا ہو گا۔چودھری پرویزالہی نے کہا کہ ملکی سیاسی صورتحال پر پوری طرح نظر ہے، ابھی سیاسی منظر نامہ آبر آلود ہے، سیاسی منظر نامہ واضح ہوگا تو ہمارا لائحہ عمل بھی سامنے آجائے گا، مسلم لیگ قائد اعظم کو ملک اور عوام کا مفاد سب سے زیادہ عزیز ہے، ہم نے ہر عوامی ایشو پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہر جگہ بھرپور آواز بلند کی، سیاست کا حق یہی ہے کہ سب سے پہلے عوامی ایشوز کو حل کیا جائے، عوام خوش حال ہو گی تو ملک خوش حال ہو گا، میعشیت کی بہتری کیلئے سب کو مل کر اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…