اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن کے رابطے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد ترین گروپ کاسیاسی طور پر سرگرم ہونے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اپوزیشن کے رابطے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد ترین گروپ نے سیاسی طور پر سرگرم ہونے کا فیصلہ کرلیا ،ا ٓئندہ ہفتے باضابطہ اجلاس بھی بلائے جانے کا امکان ہے جبکہ چوہدری برادران سے ملاقات کی کوششیں بھی ہورہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق

جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی آگئی ہے، گروپ گزشتہ روز غیر رسمی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرچکا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رابطے کے بعد اب چوہدری برادران سے ملاقات کرنے کی کوشش شروع کردی گئی ہیں، ان کے اور (ق) لیگ کے مشترکہ دوست ترین گروپ کے مرکزی رہنماں کی چوہدری برادران سے ملاقات کے لئے متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے ارکان کے باہمی رابطوں کا ابتدائی راونڈ مکمل ہوچکا ہے، اور اب آئندہ ہفتے بھرپور سیاسی سرگرمیوں کاسسلسلہ شروع کرے گا، اس حوالے سے باضابطہ اجلاس جلد طلب کیے جانے کاامکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ سیاسی صورتحال سے الگ نہیں رہے گا اور اپنا بھرپور سیاسی کردار ادا کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…