منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

عام لوگوں کو 50 روپے لیٹر ہیلی کاپٹر کا پٹرول کوئی نہیں دے گا، وزیراعظم اڑ کے آئے ہیں انہیں سڑکوں کے حالات کا کیا پتہ، ریحام خان کی شدید تنقید

datetime 10  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) ریحام خان نے کہا ہیکہ مجھے سمجھ نہیں آتی سیاست دان جائز مطالبہ کیوں نہیں سن رہے,قبر کا سکون لوگ برداشت کررہے ہیں,وزیراعظم اڑ کے آئے ہیں انھیں سڑکوں کے حالات کا کیا پتا ہے اللہ کا واسطہ ہے آپ اپنے حق کیلئے آواز اٹھائے,عام لوگوں کو 50 روپے

لیٹر ہیلی کاپٹر کا پٹرول کوئی نہیں دے گا,پی ٹی آئی کا بلین بھی بڑا عجیب سا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے پریس کلب کے نومنتخب صدر شاہد علی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کہاکہ صحافت کیلئے بڑا مشکل وقت ہے,اینکر کی سیلری تو بہت اچھی ہوتی مگر نیچے طبقے کی سیلری بہت کم ہوتی ہیں,میرا تعلق بھی صحافت سے ہے میں اس لئے پریس کلب آئی ہوں فیصل آباد:1983 سے اب تک فیصل آباد کے صحافیوں کیلئے کالونی نہیں ہے فیصل آباد:مجھے سمجھ نہیں آتی سیاست دان جائز مطالبہ کیوں نہیں سن رہے, پونے 4 سال میں ہم نے صرف بہانے ہی دیکھے ہیں,موٹروے سے جب میں اتری ہوں تو مجھے سڑکیں دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی ہے،سمندری کی سڑک دیکھ کر مجھے لگا میں 50 سال پیچھے آگئی ہوں پنجاب کی سڑکوں کاوزیرستان والا حال کردیا گیا,قبر کا سکون لوگ برداشت کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…