اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ میں ملالہ کے علاج کیلئے رقم کس نے دی؟ ٹوئٹر صارف کے سوال پر والدضیاالدین یوسفزئی نے جواب دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)نوبیل انعام یافتہ کم عمر ترین پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے والد نے ان کی برطانیہ میں رہائش اور دیگر اخراجات سے متعلق سوال کا جواب دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر بھارت کے ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ ’ملالہ یوسفزئی کے برطانیہ میں علاج، قیام اور کھانے پینے کا خرچ کس نے ادا کیا؟‘بھارتی صحافی کے سوال پر ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے جواب میں پاکستان لکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…