اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا پروٹوکول، زرعی یونیورسٹی کے تمام گیٹ بند،یاسمین راشد کی گاڑی کو بھی روک لیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

فیصل آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا پروٹوکول زرعی یونیورسٹی کے تمام گیٹس کو بند کردیا گیا,صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی گاڑی کو سیکورٹی پر تعینات ملازمین نے روک لیا,ایس ایچ او افضل چیمہ کی وزیر صحت یاسمین کے سٹاف سے تلخ کلامی شروع کردی ایس ایچ او افضل چیمہ نے مجھے تھپڑ مارنے کی دھمکی دی ان بتانے کے باوجود بدتمیزی کی گئی وزیر صحت یاسمین راشد گاڑی میں موجود نہ تھی پولیس نے انتہائی بدتمیزی کی ہے صوبائی وزیر صحت یونیورسٹی میں موجود ہیں ان کے کہنے پر ہم اندر جارہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…