اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی شخص کیلئے جائز نہیں کہ وہ کسی نبی ؑ کی تصویر بنا کر انہیں فلموں اور کہاںیوں میں مجسم کرے ، سعودی معروف عالم دین نے انبیاء کرام کی زندگیوں کو فلمی انداز میں پیش کرنا ناجائز قرار دے دیا

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سعودی عالم دین نے انبیاء کرام کی زندگی پر فلمیں بنانے کو ناجائز قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق رائل کورٹ کے مشیر اور سینئر سکالرز کونسل کے رکن ڈاکٹر عبد اللہ المطلق نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص کسی نبی کی زندگی پر فلم یا تصویر نہیں بنا کر پیش کر سکتا اور نہ ہی

اس طرح کی سیریز بنا کر دکھائی جا سکتی ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ اس وقت جو انبیاء کرام کی کہانیاں موجود وہ دو طرح کی ہیں ایک سچ پر مبنی ہیں اوردوسرا من گھڑت جو سچ نہیں ہیں غلط کہانی کو شائع نہیں کیا جا سکتا ہے البتہ سچ پر مبنی دستاویزی کہانیاں شائع کی جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…