بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)اپنے ہی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا سفاک بیٹا گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ریس کورس برف خانہ چوک میں فائرنگ کرکے بزرگ شخص کو قتل کردیا گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ریس کورس پولیس کو برف خانہ چمن آباد میں قتل کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے

تفتیش شروع کی تو مقتول کے بیٹے ثقلین کے بیانات میں تضاد تھا، جس پر اسے تحقیقات کے لئے تھانہ ریس کورس لے گئے، جہاں اس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے معمول جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی اور اپنے ہی والد کو قتل کردیا۔تھانہ ریس کورس کے مطابق مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جب کہ واقعہ کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے اور ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…