منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک کے 900 میگاواٹ کے نئے پاور پلانٹ کو 150 ملین مکعب فٹ آر ایل این جی کی فراہمی معاملے پر پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی۔ پٹرولیم ڈویژن نے کے

الیکٹرک کو آر ایل این جی فروخت معائدے کیلئے سرکاری کمپنی پاکستان ایل این جی لیمٹیڈ کو گیس فراہم کرنے والی کمپنی کا درجہ دینے کی سفارش کی،حکومت کی طرف سے پی ایل ایل کو گیس سپلائی کمپنی کا درجہ دینے کے بعد ہی اوگرا آر ایل این جی کا ٹیرف مقرر کر سکتا ہے ،حکومت نے 2016 میں سوئی نادرن اور سوئی سدرن کو آر ایل این جی فروخت کرنے والی کمپنیوں کا درجہ دیا تھا،وزارت خزانہ ، وزارت قانون اور منصوبہ بندی کمیشن نے ترمیم کی حمایت کی ہے ۔ تجویز دی گئی کہ کے الیکٹرک ساتھ معاہدے میں ایل این جی کے عدم استعمال پر جرمانہ کی شق رکھی جائے ، کے الیکٹرک کا 900 میگاواٹ کا پلانٹ مکمل ہو چکا ۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پلانٹ کو چلانے کیلئے آر ایل این جی کی فراہمی کا انتظار ہے ،ای سی سی کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک اور پی ایل ایل کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع کیا جائے گا ۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…