بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

datetime 9  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی ) مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔رپورٹ کے مطابق سرسید ایکسپریس5 گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس4 گھنٹے ،خیبرمیل ایکسپریس 4 گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 3گھنٹے

،کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے ،تیزگام 2گھنٹے تاخیر ،جعفر ایکسپریس 2گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 2گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے،ملت ایکسپریس2گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے اور عوام ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر کا شکار رہی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…