بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ملک میں گزشتہ روز 20ہزار افراد کو ویکسین کی خوراک لگائی گئی، سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر نظر ثانی کرتے ہوئے عمرے سعادت حاصل کرنے والے پاکستانیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمرہ کرنے والے زائرین کی ویکسین اور قوت مدافعت سے قطع نظر نئی ہدایات کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…