اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے امورِ کشمیر شہریار خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) لکھ دیا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہریار آفریدی پاکستان سپر لیگ کے بجائے کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کی تعریف کر بیٹھے۔ انہوں نے تحریر کیا کہ جیسن روئے سنسنی خیز کھیلے، نواز بھی ورلڈ کلاس آل راؤنڈر بن رہے ہیں۔ان کا لکھنا تھا کہ ہر طرف مسکراہٹیں ہیں، کے پی ایل بہترین ہے۔
شہریار آفریدی نے پی ایس ایل کو کے پی ایل کہہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































