اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات سے سیالکوٹ آنے والی پرواز میں بچے کی پیدائش

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات سے پاکستان آنے والی پرواز میں بچیکی پیدائش ہوئی ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نجی ائیرلائن کی پرواز شارجہ سے سیالکوٹ آرہی تھی، دوران پرواز خاتون کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع کپتان کودی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے

ملتان ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت طلب کی تاہم جہاز لینڈ ہونے سے قبل ہی بچے کی پیدائش ہوگئی۔ائیرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ بچے اور ماں کو نشترہسپتال ملتان شفٹ کردیا گیا ،نجی ائیرلائن کی پرواز سیالکوٹ روانہ ہوئی۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق گل بانو نامی خاتون کا تعلق شکار پور سے ہے، نومولود اور ماں دونوں صحت مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…