اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے جلسوں کے شیڈول میں پہلا جلسہ منڈی بہائو الدین میں 18 فروری کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق شیڈول میں وزیراعظم عمران خان ابتدائی طور پر 4 بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان شیڈول جلسوں کے مطابق سندھ کے علاقے تھرپارکر میں بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم کے جلسہ شیڈول میں ایک تقریب خیبرپختونخوا میں بھی رکھی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…