اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 174.50روپے سے کم ہوکر174.40روپے اور قیمت فروخت174.65روپے سے کم ہو کر174.60روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن

کرنسی مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی سے ڈالرکی قیمت خرید 175.70روپے سے کم ہو کر175.50روپے اور قیمت فروخت176.20روپے سے کم ہو کر176روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 199روپے اور قیمت فروخت201روپے پر بدستور برقرار رہی تاہم50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 235روپے سے بڑھ کر236روپے جبکہ قیمت خرید 238روپے سے بڑھ کر238.50روپے ہو گئی



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…