اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا بھی عالمی بینک سے قرض لینے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) وفاق کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی مختلف ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لئے ورلڈ بنک سے اربوں روپے کا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت عالمی بنک سے 12ارب روپے کا قرض لے گی۔ جس سے محکمہ لوکل گورنمنٹ

پنجاب کی جاری سکیموں کو مکمل کیا جائے گا۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بنک سے لیا جانے والا اربوں روپے کا قرض پنجاب کے مختلف اضلاع میں صرف پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی سکیموں پر خرچ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…