اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیٹا پیدا ہوگا۔۔۔پشاورمیں جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں اولاد نرینہ کی خواہش میں عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی۔رپورٹس کے مطابق عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی تھی جس کے بعد خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمی

خاتون کی سرجری کرکے کیل کو نکال دیا گیا ہے۔نیورو سرجن کے مطابق خاتون حاملہ ہے، سر پر گہری چوٹ تھی، خاتون نے بتایا بیٹے کی خواہش ہے، پیرصاحب نے سرپرکیل ٹھوکنے کا کہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون پر بیٹے کی پیدائش کیلئے اس کے شوہر کی جانب سے دباؤ تھا۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…