اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

63 فیصد پاکستانی احساس راشن پروگرام سے ہی لاعلم نکلے

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت پی ٹی آئی کے متعارف کردہ پروگرام احساس راشن پروگرام سے 63 فیصد پاکستانی لاعلم ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 42 فیصد پاکستانی عوام حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ناخوش نظر آئی البتہ 24فیصد اس اقدام کو اچھا سمجھتے ہیں۔ سروے میں

پاکستان کی 63 فیصد عوام نے احساس راشن پروگرام سے لاعلمی کا اظہار کیا۔دوسری جانب 70فیصد پاکستانی حکومتی ادارینیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) کے بارے میں کچھ نہیں جانتے البتہ جو افراد این سی او سی کے بارے میں جانتے ہیں اس میں سے 72فیصد ادارے کے اقدامات کو اچھاکہتے ہیں ،4فیصد ادارے کے اقدامات پر منفی رائے رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…