اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب کی جیلوں میں قید یوں کو دی جانے والی صحت کی سہولتوں کا فقدان ہے جس کے باعث قیدی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے

ہیں۔پنجاب کی جیلوں میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد294 ہے اور پنجاب کی جیلوں میں اس وقت ہیپا ٹائٹس بی کے 137، شوگر کے 460 جبکہ ذہنی امراض میں مبتلا 59 قیدی موجو د ہیں۔دستاویزات کے مطابق راولپنڈی ریجن کی جیلوں میں 80 ، راولپنڈی 62 ، لاہور ریجن 44 ، گوجرانوالہ 28 ، فیصل آباد 28 ، ساہیوال 20 ، سرگودھا 15 ، ملتان 7 جب کہ 6 ڈیرہ غازی خان ریجن میں 4 قیدی ایڈز میں مبتلا ہیں۔اس وقت ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی بڑی تعداد سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں ہے جن کی تعداد 112 ہے، ان میں سے 76 قیدی انڈر ٹرائل ہیں۔لاہور ریجن کی جیلوں میں 44، ساہیوال کی جیل میں 22 قیدی موجود ہیں، صرف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں یہ تعداد 62 ہے۔گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل میں یہ تعداد 26 ہے، مختلف جیلوں میں ہیپا ٹائٹس سی کے 517 قیدی ہیں۔دستاویزات کے مطابق ذہنی امراض میں مبتلا 59 قیدیوں میں سے 12 کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں داخل کرادیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…