پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بسکٹ کھا نے سے2 سالہ بچی جاں بحق ،سوشل میڈیا پر وبال مچ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو میں دو سالہ بچی زہر میں لتھڑا بسکٹ کھا کر جاں بحق ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وسطی امریکا کے ملک میکسیکو کے شہر ٹوٹوٹلین میں ایک گھر کے شور کرتے کتے کو چپ کرانے کے لیے پھینگا گیا زہریلا بسکٹ کھانے سے دو سالہ بچی

جاں بحق ہوگئی۔ہیڈی کو یکم فروری کو اپنے گھر کے باہر سے زہریلے بسکٹ کا ٹکڑا کھانے کے بعد اسپتال لے کر جایا گیا۔مقامی آفیشل ایپھمینیو کیرِلو کا کہنا تھا کہ بچی میں زہر پھلنے کے سبب کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔ وہ کتا اور چھ سالہ لڑکی، جو مبینہ طور پر چھوٹی بچی کے ساتھ کھیل رہے تھے، دونوں کو اسی کیفیت میں مبتلا تھے۔ایک مقامی رہائشی کا کہنا تھا کہ سچ یہ ہے کہ اس خبر نے پورے علاقے کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ بلکہ یہ سامنے آنے کے بعد کہ کیا ہوا ہے، سوشل میڈیا پر وبال مچ گیا ہے۔ٹوٹوٹلین کے مقامی خود کو پہنچنے والے اس دھچکے کا اظہار آن لائن کر رہے ہیں اور اس پڑوسی پر الزام عائد کر رہے ہیں جس نے کتے، جو بہت بھونکتا تھا، کو نشانہ بنانے کے چکر میں غلطی سے بچی کو زہر کھلا دیا ہے۔آفیشلز کا کہنا تھا کہ جتنی جلدی حقائق دستیاب ہوں گے اتنی جلدی اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…