اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول میرا داماد بننا چاہیں تو خوشی سے قبول کروں گی، نادیہ خان

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کو اپنا داماد بنانے میں کوئی اعتراض نہیں۔حال ہی میں نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت

کی ۔میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے نادیہ خان نے کہا کہ ‘وزیراعظم عمران خان ملک کی آخری اْمید ہیں لیکن اب اْنہیں عوام کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے۔’نادیہ خان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے کہا کہ ‘اْن کی شخصیت مختلف ہے۔’میزبان نے نادیہ خان سے پوچھا کہ ‘اگر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری آپ کے داماد بننا چاہیں تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟’۔یہ سوال سْن کر پہلے تو نادیہ خان حیران ہوگئیں اور پھر کہنے لگیں کہ اْنہیں بلاول کو داماد بنانے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔نادیہ خان نے بلاول بھٹو کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ پہلے پاکستان کے وزیراعظم بنیں، اْس کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کریں’۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…