اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویزوں کیلئے انٹرویو میں چھوٹ۔۔۔ امریکی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی) امریکی سفارت خانے نے ویزوں کے سلسلے میں انٹرویو کی چھوٹ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت خانے نے پاکستانی شہریوں کے لیے انٹرویو کی چھوٹ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی بی ون، بی ٹو ویزوں کی تجدید کرانے والوں کو توسیع دی

جائے گی، 60 سال یا زائد عمر والوں کو بی 1، بی 2 ویزے بغیر انٹرویو ملیں گے۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق جو ویزے 48 ماہ میں ختم ہو چکے ہیں، وہ بھی شرکت کے اہل ہیں، اہل درخواست گزار نئے طریقہ کار پر درخواستیں دے سکتے ہیں۔تاہم سفارت خانے کا کہنا ہے کہ امریکی قانوں کے مطابق کچھ اہل ویزا ہولڈرز کو انٹرویو کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…