لاہور (ا ین این آئی) لاہور کا میئر ڈپٹی کمشنر کے اوپر ہوگا، جس کمیٹی کا ممبر ڈپٹی کمشنر ہوگا، میئر اس کی صدارت کرے گا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع میں پنجاب حکومت کا نمائندہ ہوگا، میئر لاہور میں از خود حکومت ہوگا، ڈپٹی کمشنر میئر کے ماتحت نہیں ہوگا لیکن میئر کے دائرہ اختیار سے باہر بھی نہیں ہوگا۔ میئر اور ڈی سی میں اختلاف کی صورت میں میئر کے فیصلے کو فوقیت حاصل ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر کے ضلع کا بادشاہ ہونے کا تصور ختم میئر کو ڈپٹی کمشنر پر فوقیت دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی



















































