اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔بیرون ملک جانے والے مسافر کو امیگریشن کیلئے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ مسافر کو امیگریشن کیلئے ایف آئی اے کو کورونا رپورٹ دکھانا ہوگی۔انٹرنیشنل پرواز کے مسافر کو پی سی آر ٹیسٹ کی دو عدد فوٹو کاپی ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کرنا ہوں گی۔اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے ایئرلائنز اور متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا ہے۔ٹریول ایجنسیوں اور ایئرلائنز نے نئی شرط سے متعلق مسافروں کو آگاہی پیغامات بھیجنا شروع کر دئیے ہیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…