اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کے بھائی نااہل قرار ، سینئر صحافی حامدمیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین کی نااہل ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد میر نے کہا کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کو

نا اہل قرار دیدیا جو ڈیرہ اسماعیل خان سے تحصیل ناظم کے امیدوار تھے۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے بھی روک دیا ہے اور انہیں پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سے متعلق علی امین گنڈا پور کیس کا فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا جبکہ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی انتخابی مہم میں شرکت سے روک دیا۔تاہم الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے ڈیرہ اسمعیل خان جانے پر پابندی ختم کر دی ہے ۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…